: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،6جنوری(اعتمادنیوز)ودیانگرعلاقے میں اتوار کی رات ایک 20سالہ نوجوان نے اپنی رہائش گاہ میں خودکشی کرلی۔نلہ کنٹہ پولیس کے مطابق نعش کو ایس شیوا کرشنا ولد وینو
گوپال کے نام سے شناخت کی گئی۔پولیس کو شبہ ہے کہ طالب علم نے شدیدپیٹ کے دردکی وجہ سے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔طالب نے اتوار کی رات پھنکے سے لٹک کر خودکشی کرلی اور وہ موقع پر ہی فوت ہوگیا۔نلہ کنٹہ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔